ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

سونے کی قیمت میں اضافہ 

سونے کی قیمت میں اضافہ 

12 March 2025

ایک نیوز:سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے،سونے کی فی تولہ قیمت میں500روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

 سونا 3 لاکھ 6 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا ،10گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوا،10گرام سونا 2 لاکھ 62 ہزار 774 روپے پر پہنچ گیا ،عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کے اضافے سے 2915 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 52 روپے کے اضافے سے 3 ہزار 440 روپے ہوگئی۔

>