ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا

19 March 2025

ایک نیوز:انٹر بینک میں ڈالر 6پیسے سستا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا  ہوگیا،   کاروبار کے اختتام پر ڈالر  280روپے 27پیسے سے  کم ہوکر  280روپے 21پیسے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 27 پیسے پر بند ہوا تھا۔

rn
>