ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دورمکمل

ایران اور امریکا کے درمیان  جاری ثالثی مذاکرات  میں  پیش رفت کی امید  ہے

19 April 2025

ایک نیوز:ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور روم میں ختم ہوگیا۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق  ایران اور امریکا کے درمیان  جاری ثالثی مذاکرات  میں  پیش رفت کی امید  ہے۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق   نئی بات چیت  کیلئے دونوں فریقین نے اگلے ہفتے ایک اور ملاقات پر اتفاق کر لیا ہے،مذاکرات کا تیسرا دور اگلے ہفتے ہوگا۔

>