ایک نیوز:سونے کی قیمت میں 2ہزار 500روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی نئی قیمت 2500روپے اضافے کے بعد 3لاکھ 86ہزار500روپے ہوگئی۔
10گرام سونا 2ہزار 143روپے اضافے سے 3لاکھ 31ہزار361روپےکاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 27ڈالراضافے سے 3ہزار645ڈالرفی اونس کی سطح پرآگیا ہے۔