سامعہ حجاب نے حسن زاہد کو مشروط معافی دے دی

حسن زاہد نے سامعہ حجاب پے لگائے گئےسارے الزمات واپس لے لیے ہیں

۱۲-ستمبر-۲۰۲۵

ایک نیوز:مشہور میڈیا کنٹینٹ کری ایٹر سامعہ حجاب نے حسن زاہد کو مشروط فی سبیل اللہ معافی دے دی  ہے۔

ذرائع کے مطابق سامعہ حجاب کے جو خدشات اور تحفظات تھے، حسن زاہد نے وہ دور کر دیئے ہیں ، حسن زاہد نے سامعہ حجاب پے لگائے گئےسارے الزمات واپس لے لیے ہیں۔

ذرائع   نے کہاہےکہ دونوں فریقین نے کہا ہےکہ اختلافات کو ختم کر کے مثبت انداز میں آگے بڑھنا ہی بہترین راستہ ہے۔