سیفٹی پن میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟


۱۵-ستمبر-۲۰۲۵
Why does a safety pin have a hole?

ویب ڈیسک :گھروں میں استعمال ہونے والی سیفٹی پن مختلف مقاصد کے لیے استعمال کی جاتی ہے جبکہ دیگر افراد ا س کی ساخت پر غورنہیں کرتے۔

بس ضرورت کے وقت استعمال کیا اور بس اسے فرسٹ ایڈ باکسز، ڈائیپر بیگز اور دیگرمقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

سیفٹی پن میں2سوراخ ہوتے ہیں، ایک اوپر والے حصے میں ہوتا ہے جبکہ دوسرا نیچے کوائل کے اندر اوپر والے حصے پر دباؤڈالا جاتا ہے تاکہ پن کو زیادہ آسانی سے کھولااور بند کیا جا سکے۔

یہ سوراخ پن کی تیز نوک کو اوپری حصےکے میٹل شیلڈ میں جانے اور نکلنے میں بھی مدد دیتا ہےجبکہ نچلا حصہ پن کو ٹوٹنے سے بچاتا ہے۔

یہ سوراخ نچلے حصہ میں ہوتا ہےاگر یہ سوراخ نہ ہو تو سیفٹی پن اپنی شکل برقرار نہیں رکھ سکے گی ۔