پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا ردوبدل

پیٹرول کی قیمت بغیر کسی ردوبد ل کے  264روپے 61پیسے مقرر

۱۶-ستمبر-۲۰۲۵

ایک نیوز:وفاقی حکومت  نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت بغیر کسی ردوبد ل کے  264روپے 61پیسے پربرقرار ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیز ل کی قیمت میں 2روپے 78پیسے  اضافہ  ہوا،جس کے بعد  ڈیزل کی نئی قیمت 272روپے 77پیسے مقرر  ہوگئی۔