سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ


۱۶-ستمبر-۲۰۲۵
Big increase in the price of gold

ایک نیوز:سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700روپے اضافہ ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ91ہزار روپے ہوگئی ۔

 10گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 30 روپے اضافہ ہوگیا تاہم عالمی مارکیٹ میں  10گرام سونے کی قیمت 3لاکھ35ہزار 219 روپے ہوگئی ہے ۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔

تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں100انڈیکس 810 پوائنٹس کے اضافے سے 156194 بلند تر ین سطح پر ٹریڈکر رہا ہے۔