ایک نیوز: پاکستان یوٹیوبر بچی زرتاشہ نے سوشل میڈیا پر بہت ہی کم عرصے میں اپنی پہچان بنا کر بڑے بڑ ے سوشل میڈیا یوٹیوبرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
زرتاشہ کی مسکراہٹ اور اس ننھی بچی کی باتوں نےیوٹیوب پر طوفان مچایا ہوا ہے،ننھی بچی کے یو ٹیوب پر 5.4ملین سبسکرائبر ہیں،انتی چھوٹی سی عمر میں اتنی بڑی اور سمجداروں والی باتوں سےزرتاشہ نے ناظر ین کا دل جیت لیا ہے۔
زرتاشہ کے اتنی ننھی سی عمر میں بڑے بڑے خواب اور باتیں اس کو گھر اور خاندان میں سب سے پیار د لو ا تے ہیں، زرتاشہ آج بنی پاکستان مارنئگ شو کی مہمان اور شو میں انہوں نے بہت پیاری اور سمھجدار باتیں کیں۔
ننھی زرتاشہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی سب سے بڑی فین ہیں اور وہ مریم نواز سے ملنے کی بھی خواشمند ہیں، ز ر تا شہ کے والد کا کہنا تھا کہ زرتاشہ ہمارے گھر کی بلکہ خاندان کی سب سے زیادہ لاڈلی ہیں۔
زرتاشہ یوٹیوب پر مختلف مضوعات پر اپنی ویویڈز بناتی ہیں،ان کی ویڈیوزمیں ان کے والد ان کے ساتھ ہوتے ہیں اور وہ زرتاشہ کی مدد کرتے ہیں۔