ایک نیوز:معروف گلوکارہ نصیبولال کےہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق 55سالہ نصیبولال کی نومولود بچےکےساتھ تصاویرمنظرعام پرآگئیں ہیں۔
تصاویر میں نصیبولال نے شوہر نوید حسین کے ہمراہ اپنے نومولود بچے کو گود میں اٹھایا ہواہے۔
سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کے بعد فینر کی جانب سے گلوکارہ کو مبارکباد اور نیک خواہشات کی اظہار کیا جارہا ہے۔