ایک نیوز:سونے کی قیمت میں 5ہزار 300 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی نئی قیمت 5ہزار 300روپے اضافہ کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 162 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونا 4ہزار 544مہنگا ہونے کے بعد 3 لاکھ 63 ہزار 650 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں 53 ڈالر اضافے کے بعد سونا 4 ہزار 18 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔