ایک نیوز:جوئے کی ایپ پرموٹ کرنے کا کیس، سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے وکیل کی جانب سے ڈکی بھائی کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست دائر کر دی گئی۔
سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے ضمانت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ،ڈکی بھائی نے جیل سے اپنے وکیل کی وساطت سے ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔
خیال رہےاس سے پہلے ڈکی بھائی کی ضمانت سیشن کورٹ اور ضلع کچہری سے منسوخ ہوگئی تھی۔