ویب ڈیسک:پنجاب حکومت کیجانب سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا شیڈول سامنے آ گیا ۔

محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر 2025 سے شروع ہوگئیں اور 10 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی، پنجاب میں سکولز دوبارہ 13 جنوری کو اوپن ہونگے۔
خیال رہے کہ سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے یکساں طور پر موسم سرما کی چھٹیوں کے اس شیڈول پر عمل کریں گے۔