سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

سونے کی نئی قیمت 4لاکھ35 ہزار 762روپے ہوگئی

11 November 2025

ایک نیوز:سونے کی قیمت میں 5ہزار 900روپے مزید اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی نئی قیمت 5ہزار 900روپے اضافے کے بعد 4لاکھ35 ہزار 762روپے ہوگئی۔

10گرام سونا5ہزار65روپے مہنگا ہونے کے بعد 3لاکھ 73 ہزار595روپےکا ہوگیا۔ 

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا95ڈالراضافے سے 4 ہزار 134 ڈالر کا ہوگیا۔

>