ٹاک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئیں

مریم اور ان کے بچے کا انتقال ہو گیا ہے

04 December 2025
Talk Talker's beloved Maryam passes away

ویب ڈیسک:معروف ٹاک ٹاکر پیاری مریم بچے کی پیدائش کے دوران انتقال کر گئیں۔

مریم کے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام سے شئیر کی گئی ایک سٹوری میں ان کے انتقال کی دی گئی ، پیغام میں کہا گیا کہ پیاری مریم اللہ کو پیاری ہو گئیں ہیں،مریم کے لیے دعا مغفرت کی بھی درخواست کی گئی ہے۔

ایک مقامی صحافی نے مریم کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے جنہوں نے بتایا کہ مریم اور ان کے بچے کا انتقال ہو گیا ہے۔

دوسری طرف سوشل میڈیا پر مریم کے مداحوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 

>