ایک نیوز:سونے کی قیمت میں ایک ہزار 700روپے کمی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی نئی قیمت 1700روپے اضافے کے بعد 4لاکھ41ہزار462روپے پر آگئی۔
1457روپے کی کمی سے 10گرام سونا 3 لاکھ 78 ہزار 482 روپے ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں 17ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 4ہزار 191روپے ہو گئی،جبکہ چاندی کی 10گرام قیمت 72ڈالر کمی سے 5ہزار 144روپے پر آگئی۔