ایک نیوز:پنجاب حکومت نے سکولوں میں سردی کی چھٹیاں کا اعلان کردیا۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندرنے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرماکی چھٹیوں کابتادیا۔
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026ء تک ہوں گی۔

Copyright © 2024 - 2026 Aik News HD.