ایک نیوز:جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس گل حسن سے حلف لیا ،حلف برداری میں سپریم کورٹ ججز شریک ہوئے، اسلام ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر بھی شریک ہوئے۔
جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس سردار اعجاز اسحاق و دیگر ججز بھی تقریب میں شریک ہوئے ،وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس کے کے آغا بھی شریک ہوئے۔
فیڈرل شرعی عدالت کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان بھی شریک ہوئے،تقریب حلف برداری ہوئے ،تقریب حلف برداری میں جوڈیشل کمیشن کے رکن ایڈووکیٹ احسن بھون بھی شریک ہوئے۔
حلف تقریب میں سپریم کورٹ افسران، سٹاف، لاء افسران و دیگر بھی شریک ہوئے۔