ایک نیوز:فی تولہ سونے کی قیمت میں 35ہزار 500 کی کمی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں 35ہزار500روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 37 ہزار 363 کا ہوگیا ہے۔
10گرام سونے کی قیمت میں 30 ہزار 435 روپے کی کمی ہوئی،جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 701 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں355 ڈالر کی کمی کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5150 ڈالر کا ہوگیا۔