ایک نیوز: سونے کی قیمت میں مسلسل کمی سلسلہ جاری ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 500 کی کمی ہوئی،فی تولہ سونا 4 لاکھ 90 ہزار 362 کا ہوگیا ۔
دس گرام کی قیمت میں 18 ہزار 433 روپے کی کمی ہوئی،دس گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپے ہوگئی ۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں215 ڈالر کی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4676 ڈالر کا ہوگیا۔