مسلسل کمی کے بعد سونا ایک بار پھر ہزاروں روپے مہنگا


03 February 2026
After a continuous decline, the price of gold once again increased by thousands of rupees.

ایک نیوز:کمی کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔

فی تولہ سونا کی قیمت میں 11300 روپے کا اضافہ ہوا،فی تولہ سونا کی قیمت 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے ہوگئی ۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 11 ہزار745 روپے کا اضافہ ہوا،دس گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 151 روپے ہوگئی ۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 137 ڈالر کا اضافہ ہوا،عالمی مارکیٹ میں سونا 4813 ڈالر کا ہوگیا۔

>