ایک نیوز:سونےکی قیمت مزید بڑھ گئی ،مقامی مارکیٹ میں سونے14 ہزار 800روپے کا اضافہ ہوا ۔
فی تولہ سونا5لاکھ29ہزار 162روپے پر پہنچ گیا، 10گرام سونےکی قیمت12ہزار689ر و پے کا اضافہ ہوا ۔
دس گرام سونے کی قیمت4 لاکھ 53ہزار671روپے ہوگئی ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 148ڈالر بڑھ گئی ،عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5064ڈالرز پرپہنچ گیا ۔
چاندی کی فی تولہ قیمت 109روپےکے اضافے سے9ہزار 255روپے پرپہنچ گئی، 10گرام چاندی کی قیمت93 روپے کے اضافے سے 7,934 روپے ہوگئی ۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 87.80ڈالرز پر پہنچ گئی۔