دہلی گیٹ "لالی وڈ فلم کا آفیشل ٹریلر نے ریلز ہوتے ہی دھوم مچا دی ہے۔
اس فلم میں مرکزی کردار اداکار یاسر خان اور سوزین فاطمہ ادا کر رہے ہیں اور یہ فلم ایکشن سے بھرپور ہے۔
اداکار جاوید شیخ، شمعون عباسی، شفقت چیمہ، روما مائیکل، راشد محمود، قوی خان اور دیگرباقی کاسٹ میں شامل ہیں۔ فلم کے ہدایت کار ندیم چیمہ ہیں اور فلم عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی۔