ایک نیوز:ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر ،نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت قیمتوں بارے فیصلہ جاری کردیا۔
نیپرا کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی،اکتوبر تا دسمبر 2025 بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی،اطلاق مارچ سے مئی 2026 کے3 ماہ کیلئے ہوگا۔
واضح رہےکہ بجلی صارفین پر 8 ارب 67 کروڑ 40 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔