ایک نیوز:سونے کی قیمت میں 15ہزار 200روپے کا مزید اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی نئی قیمت 15ہزار 200روپے اضافے سے 4لاکھ79ہزار 262 روپےپرپہنچ گئی،دس گرام سونےکی قیمت 13،031 روپے کے اضافےسے4 لاکھ10ہزار 889 روپے ہوگئی،جبکہ عالمی مارکیٹ میں152ڈالر کے اضافے سےفی اونس سونا 4565 ڈالرپر پہنچ گیا۔
فی تولہ چاندی370روپےکے اضافے سے7،824 روپےپر پہنچ گئی، 10گرام چاندی کی قیمت 317 روپے کے اضافے سے 6,707 روپے ہوگئی ، جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت73.40 ڈالر ہوگئی ہے۔