ایک نیوز:مٹی کے تیل کے بعد لائٹ ڈیزل آئل بھی 29 روپے 41 پیسے فی لٹر مہنگا کردیاگیا۔
لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 3 پیسے فی لٹر مقرر ،اس سے قبل لائٹ ڈیزل آئل 365 روپے 62 پیسے فی لٹر میں دستیاب تھا۔
خیال رہے کہ رات گئے مٹی کا تیل 34 روپے 8 پیسے فی لٹر مہنگا کیا گیا تھا ،مٹی کے تیل کی نئی قیمت467 روپے 48 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی۔