ایک نیوز:سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی نئی قیمت 15 ہزار 700 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 4ہزار 162 روپے فی تولہ ہوگئی۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 13 ہزار 460 روپے کا اضافہ ہوا، قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 237 روپے پر پہنچ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا میں 157 ڈالر اضافے سے 4ہزار814 ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔