سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی نئی قیمت4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے پرآگئی

۱۳-اپریل-۲۰۲۶

ایک نیوز: فی تولہ سونامزید1600روپے سستاہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  سونے کی نئی قیمت ایک ہزار 600روپے کمی کے بعد 4لاکھ95ہزار 362 روپے پر آگئی۔

10گرام سونےکی قیمت 1 ہزار 371  روپے کی کمی سے 4 لاکھ24ہزار693روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں 16ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4ہزار 730 ڈالر پرآگیا  ہے۔