ایک نیوز:سونے کی قیمت میں 4ہزار 900روپے کمی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی نئی قیمت 4900روپےکمی کے بعد 5لاکھ 1ہزار 162 روپے پر آگئی،دس گرام سونےکی قیمت 4201روپے کی کمی سے 4 لاکھ 29ہزار665روپےہوگئی،جبکہ عالمی مارکیٹ میں49ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4ہزار 788 ڈالر پرآگیا۔
دوسری جانب 145روپےکی کمی سے فی تولہ چاندی 8،417روپےپر آگئی،10گرام چاندی کی قیمت 124روپےکی کمی سے 7،216روپے ہوگئی،جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 79.33ڈالرپرآگئی ہے۔