سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی


۲۸-اپریل-۲۰۲۶

ایک نیوز:فی تولہ سونےکی قیمت میں 8ہزار 900 روپے کی کمی  ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  سونے کی نئی قیمت 8ہزار 900روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 85 ہزار 62 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 7ہزار 630 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد دس گرام سونا4 لاکھ 15 ہزار 562 روپے کا ہوگیا ، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 89 ڈالر سستا ہونے کے 4ہزار 627 ڈالر کی سطح پر آگیا۔