حکومت نے پٹرول اور ڈیزل 5،5روپے فی لٹر سستا کردیا ۔
پٹرول کی نئی قیمت 409روپے78پیسے فی لٹرمقرر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 409روپے58پیسے فی لٹر ہوگئی۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی کردی گئی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات بآرہ بجے سے ہو گا قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری ہو گیا۔