ایک نیوز:ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لٹر ، جبکہ پٹرول کی قیمت میں 25 روپے لیٹر کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہناہےکہ حکومت نے اگر لیوی اور ٹیکس کی شرح نہ بڑھائی تو بڑی تبدیلی کا امکان ہے ۔
ذرائع نے بتایا ہےکہ اوگرا نے سمری تیار کرکے وزارت پیٹرولم کو بھجوادی ہے، وزارت پیٹرولیم وزیراعظم کی منظوری کے بعد کمی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔