سونے کی قیمت میں بڑی کمی ،فی تولہ 12 ہزار 489 روپے کی کمی ہوگئی ۔
فی تولہ 4 لاکھ 55 ہزار 327 روپے ہوگیا ،دس گرام سونے 11 ہزار 240 روپے کی کمی ہوگئی۔
دس گرام سونا 3 لاکھ 89 ہزار 772 روپے ہوگیا ،عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 124 ڈالر کی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4328 ڈالر ہوگیا۔