ایک نیوز:سونے کی قیمت میں 10ہزار 800روپے کا اضافہ ہوگیا۔
تفصیلا ت کے مطابق سونے کی نئی قیمت 10ہزار 800روپے اضافے سے 4لاکھ 55ہزار 136 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونے کا بھاؤ 9720روپے اضافے سے 3لاکھ 89ہزار 600 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 108 ڈالر اضافے سے 4327 ڈالر فی اونس ہے۔