ایک نیوز:سونا ایک بار پھر 4ہزار100روپےسستا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 4ہزار 100روپے کمی کے بعد 4لاکھ24ہزار 836روپے پر آگیا،10گرام سونےکی قیمت 3ہزار 515 روپے کی کمی سے3 لاکھ64ہزار228روپے ہوگئی، جبکہ عالمی مارکیٹ میں41ڈالرکی کمی سےفی اونس سونا 4024ڈالر پرآگیا۔
دوسری جانب 25روپےکے اضافےسےفی تولہ چاندی کی قیمت6ہزار 349روپے ہوگئی، 10گرام چاندی کی قیمت22 روپے کے اضافے سے5443 روپے ہوگئی ،عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی58.70ڈالرپرپہنچ گیا۔