سونا سستا چاندی مہنگی ہو گئی!

چاندی کی فی تولہ قیمت 11روپے اضافے کیساتھ 6ہزار 432روپے پر جا پہنچی

۱۰-جولائی-۲۰۲۶

ایک نیوز:سونے کی قیمت میں ایک ہزار 400روپے کمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 1400روپےسستا ہونے کے بعد 4لاکھ32ہزار436روپے  پر آگیا۔

10گرام سونا 1200روپے کمی سے 3لاکھ70ہزار744روپے کا ہو گیا ، عالمی مارکیٹ میں 14ڈالر کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 4100ڈالر ہو گئی۔

دوسری جانب  چاندی کی فی تولہ قیمت 11روپے اضافے کیساتھ 6ہزار 432روپے پر جا پہنچی  ہے۔