ایک نیوز:پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 66پیسے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 12پیسے کی معمولی کمی ہوئی ہے۔
پٹرول کی نئی قیمت 336روپے 3پیسے ،جبکہ ڈیز ل کی قیمت 392روپے 38پیسے مقررکی گئی ہے۔
نوٹیفیکشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم سے 3 اگست کیلئے ہوگا۔