ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

 جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے کا محارہ حقیقت بن گیا

 جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے کا محارہ حقیقت بن گیا

09 March 2025

 ایک نیوز:جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے کا محارہ حقیقت بن کر سامنے آگیا ۔
حیدرآبادمیںریلوے سٹیشن پر ماں بیٹے کی ریلوے پٹڑی پر گرنے اور ٹرین گزرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی،کراچی سے پنجاب والی خیبر میل میں سوار خاتون اپنے بچے کے ساتھ ٹرین پر چڑھتے ہوئے چلتی ٹرین کے نیچے آگئی ۔
اس دوران ٹرین چلتی رہی ویڈیو وائرل ہو گئی،سٹیشن پر موجود شہریوں نے خاتون کو بیٹھے رہنے کا کہا، بعدازاں ٹرین کی چین کھینچ لی ،ٹرین رکنے پر لوگوں نے خاتون اور بچے کو نکالا جو دونوں زندہ تھے ۔ خاتون مسمات رخشندہ زخمی ہوگئی تھی جسے مقامی ہسپتال علاج کیلئےلے گئے،خاتون فیملی کے ساتھ ٹنڈو آدم جانے کے لیے سوار ہو رہی تھی۔    

>