ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی 20سیریزجیت لی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی 20سیریزجیت لی

23 March 2025

 ایک نیوز:نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی 20سیریزجیت لی۔

 5میچوں کی سیریزمیں نیوزی لینڈ کو3-1کی فیصلہ کن برتری حاصل کی،چوتھے ٹی 20میچ میں کیویز نے شاہینوں کو115رنزسے ہرادیا، 221رنزکے ہدف کے جواب میں قومی ٹیم 105رنزبناکر ڈھیر ہو گئی۔

قومی ٹیم کے عرفان خان کے24رنز،متعددکھلاڑی ڈبل فگرمیں داخل نہ ہوسکے ،نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 6وکٹوں پر220رنزسکورکیے ۔

فن ایلن نے50،مچل بریسول نے ناٹ آؤٹ 46،ٹم سیفرٹ نے44رنزبنائے حارث رؤف نے 3،ابراراحمد نے 2،عباس آفریدی نے ایک وکٹ لی۔

خیال رہے کہ پہلے اور تیسرے ٹی20میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو بڑے مارجن سے ہرایا تھا ۔

rn
>