ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے میچوں کی سیریز ختم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا ایف ٹی پی سے ہٹ کر ٹی 20 سیریز کھیلنے کا امکان ہے

24 March 2025

 ایک نیوز: پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے میچوں کی سیریز ختم کرنے کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ایف ٹی پی سے ہٹ کر ٹی 20 سیریز کھیلنے کا امکان  ہے ،مئی میں پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز پاکستان میں ہوگی۔

خیال رہے کہ  ٹی 20 ورلڈکپ کے باعث ون ڈے کو ٹی 20 سیریز میں تبدیل  کیا گیا ہے۔

rn
>