ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

گرمیوں میں بجلی کتنی سستی ہوگی؟حکومت نے بتا دیا

گرمیوں میں بجلی کتنی سستی ہوگی؟حکومت نے بتا دیا

25 March 2025

ایک نیوز:بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ،حکومت نےبجلی 30پیسے فی یونٹ سستی ہونے کاامکان طاہر کر دیا۔

سی پی پی اے کی فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست ،نیپرا اتھارٹی سی سی پی اے کی درخوا ست پر کل سماعت کرے گی ،فروری میں 6 ارب 49 کروڑ 50 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی۔

 درخواست میں کہا گیا ہے کہ سی پی پی اے بجلی کی فی یونٹ لاگت 8 روپے 22 پیسے فی یونٹ رہی، فروری کے لئے بجلی کی ریفر نس لاگت 8.52 فی یونٹ مقرر تھی،فروری میں پانی سے 27.12، فیصد بجلی پیدا ہوئی،مقامی کوئلے سے 15.02فیصد بجلی پیدا ہوئی ۔

درآمدی کوئلے سے 1.56فیصد جبکہ گیس سے 10.32 فیصد بجلی پیدا ہوئی ،فروری میں درآمدی ایل این جی سے 14.11فیصد بجلی پیداکی گئی ۔

rn
>