ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

آٹھ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ہو چکے ہیں:پائور ڈویژن حکام

آٹھ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ہو چکے ہیں:پائور ڈویژن حکام

26 March 2025

 ایک نیوز:پائور ٖڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ آٹھ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ہو چکے ،ایک نئے آئی پی پی کے ساتھ بھی معاہدہ کیا جائے گا۔

 پاور ڈویژن حکام کے مطابق ٹیرف ریویو کے حوالے سے اب آئی پی پیز کی تعداد نو ہے،ہم نے کل 29 آئی پیز کے ساتھ معاہدے کر لیے ہیں،اس وقت 29آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی ہوچکی ہے۔

وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ چودہ کے ساتھ بات چیت ہوچکی ،چھ کے کنٹریکٹ منسوخ ہو چکے ہیں، بیگاس کے نو پاور پلانٹس کے ساتھ بات چیت مکمل ہوچکی ہے،بیگاس کے آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی سے 235ارب کی بچت ہوگی ۔

جن آئی پی پیز سے معاہدہ ختم ہوا ان کے ابھی دس سال رہ رہے تھے ،ابھی بچ جانے والے 75آئی پی پیز کا کیا بنا ، حکومتی أئی پی پیز سے بات چیت مکمل ہوچکی ہے

rn
>