ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

29 March 2025

ایک نیوز:عید الفطر کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

شوال 1446 کی رویت کےلئے مرکزی کمیٹی کا اجلاس کل 30مارچ کو ہوگا ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا ۔

مولانا عبدالخبیر آزاد رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت کرینگے، رویت ہلال کی زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہونگے۔

>