ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد694تک پہنچ گئی

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد694تک پہنچ گئی

29 March 2025

ایک نیوز:میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد694تک پہنچ گئی ۔

زلزلے میں1670افراد زخمی68افراد لاپتہ ہوئے ہیں،7.7شدت کے زلزلے کے بعد 14 آفٹر شاکس محسوس کیے گئے ،زلزلے کے 10 منٹ بعد 6.7 شدت کا شدید جھٹکا ریکارڈ کیا گیا۔

منڈالے ریجن زلزلے سے سب سے زیادہ متاثرہوا، بڑے پیمانے پر تباہی امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شمال اور جنوب میں پھیل گئے ،4.9 اور 6.7 شدت کے جھٹکے منڈالے سے 20 میل دور ریکارڈہوئے۔

 منڈالے میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم، سینکڑوں افراد بے گھر ہو گئے،زلزلے کے مرکز کے قریب علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں،متاثرہ علاقوں میں ہنگامی صورتحال ہے، ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں سرگرم ہیں۔

rn
>