ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

سونے کی قیمت نئی تاریخی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت نئی تاریخی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

29 March 2025

 ایک نیوز:سونے کی مارکیٹ میں قیمت نئی تاریخی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

 فی تولہ سونے کی قیمت 1620 روپے اضافے سے 3 لاکھ 25 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ،دس گرام سونے کی قیمت 1389 روپے اضافے سے 2 لاکھ 78 ہزار 635 روپے ہوگئی ہے۔

 عالمی صرافہ بازار مارکیٹ میں سونا 10 ڈالرز اضافے سے 3084 فی اونس ہوگیا ،چاندی کی فی تولہ قیمت 30 روپے کی کمی سے 3580 روپے ہوگئی

rn
>