ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

کون کہاں عید منائے گا؟

کون کہاں عید منائے گا؟

30 March 2025

ایک نیوز:وزیراعظم شہباز شریف عید لاہور میں منائیں گے ،وزیراعظم عید کی نماز ماڈل ٹاؤن میں ادا کریں گے ،حمزہ شہباز بھی عید لاہور میں کریں گے۔

 میاں محمد نواز شریف عید کی نماز جاتی امرا میں ادا کریں گے ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز عید لاہورجاتی امرا ء میں کریں گی ،سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان عید اپنے آبائی علاقے کھائی ہتھاڑ قصور میں منائیں گے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نواب شاہ میں عید منائیں گے، رانا ثنا اللہ عید کا دن فیصل آباد میں گزاریں گے ،طلال چودھری عید کی نماز فیصل آباد میں پڑھیں گے، احسن اقبال عید ناروال میں گزاریں گے ،رانا تنویر عید کا روز مریدکے میں گزاریں گے

rn
>