ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

اوگرا کا انوکھا کارنامہ،عید کے روز ایل پی جی مہنگی کر دی

اوگرا نے ایل پی جی سیلنڈر کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

31 March 2025

ایک نیوز:اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ  کردیا گیا۔

اوگرا نے ایل پی جی سیلنڈر کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا  ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق  ماہ اپریل کیلئے ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 6 روپے 40 پیسے مہنگا  ہوا،  ماہ اپریل کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 54 پیسے بڑھا دی گئی ،ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر  کی نئی قیمت 2 ہزار 930 روپے 71 پیسے مقرر   ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ  مارچ کیلئے ایل پی جی گھریلو سلنڈر 2 ہزار 924 روپے 31 پیسے تھی۔

rn
>