ایک نیوز: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کراچی میں علاج جاری ہے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق صدر زرداری کی طبیعت میں بہتری آئی ہے، چند روز مزید زیر علاج رہے گے۔
ہسپتال ذرائع کا کہناہے کہ معمول کے مطابق صدر زرداری کی ٹریٹ مینٹ جاری ہے ،صبح صدر زرداری کو ناشتہ بھی کیا ، طبیعت کا جائزہ لینے کیلئے مزید رپورٹ بھی کی جائیں گی۔
واضح رہے کہ صدر آصف علی زرداری کو دبئی جانے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز صدر مملکت کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کراچی کے ایک ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا۔
rn
rn