ایک نیوز:پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بھی سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ہملٹن کے دوسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر میچ فیس کا 5فیصد جرمانہ عائد کیا گیا، امارات آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے جیف کرو نے جرمانے کا اعلان کیا ،محمد رضوان کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرایا۔
یاد رہے کہ پاکستان ٹیم کو پہلے ون ڈے میں بھی سلو اوور ریٹ پر دس فیصد جرمانہ کیا گیا تھا۔