ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

اولمپکس گیمز میں باکسنگ کو ایک مرتبہ پھر شامل کر لیا گیا

اولمپکس گیمز میں باکسنگ کو ایک مرتبہ پھر شامل کر لیا گیا

22 March 2025

ایک نیوز:باکسنگ کی اولمپک گیمز میں واپسی ہو گئی،لاس انجلس اولمپکس گیمز میں باکسنگ کو ایک مرتبہ پھر شامل کر لیا گیا ۔

اس بات کا فیصلہ آئی او سی کے 144 ویں اجلاس میں کیا گیا ،2023 میں آئی او سی نے انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے رکنیت معطل کر دی تھی،88ممالک پر مشتمل ورلڈ باکسنگ کی کوششوں سے کھیل کو اولمپک میں دوبارہ جگہ ملی ۔

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی جانب سے ورلڈ باکسنگ کو کوششوں کو سراہا گیاہے۔

 

>